
خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔
اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس کی سماعت جج کی عدم دستیابی کےباعث 12فروری تک بغیرکارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
پولیس کی جانب سےرپورٹ عدالت میں جمع نہ کروائی گئی،بانی پی ٹی آئی کے خلاف سیشن جج زیباچودھری کودھمکیاں دینےکاالزام ہے۔عمران خان کےخلاف تھانہ مارگلہ میں2022میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔
پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سیاحت کا فروغ: سیاحوں کی پتریاٹہ آمد، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
جولائی 5, 2025 -
عام انتخابات میں سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔