خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

0
24

خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی،جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں ہلکی برفباری کیساتھ بارش بھی متوقع ہے۔

Leave a reply