پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس کی صدارت کی، فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز میں پنجاب بھر سے1232خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی۔
فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز پریل کے تیسرے ہفتہ لاہور میں ہوں گے، اجلاس میں گیمز کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت خواتین کے میگا گیمز کروانے جارہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب، ہماری
خواتین کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے،پرویز اقبال، خواتین زیادہ سے زیادہ پنک گیمز میں شرکت کریں،، ڈی جی سپورٹس پنجابفرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،پرویز اقبال، اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن محمد کلیم، ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اخترکی شرکت ،ڈپٹی ڈائریکٹر ظہور احمد، عطاء الرحمن سمیت دیگر افسران موجود
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔