خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر ملک محمد احمد خان کا پیغام
(پاکستان ٹوڈے) مارچ خواتین کا ہر شعبے میں کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ دین اسلام میں آج سے 14سو سال پہلے خواتین کوعزت و حقوق دیئے، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا ایک اہم کردار ہے۔
صوبہ پنجاب میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا، خواتین کی عظمت کا اعتراف ہے، فاطمہ جناح ؒ ، بے نظیر بھٹو شہیدسے لے کر مریم نواز شریف تک پاکستانی خواتین نے ہمیشہ ہمارے عزت و وقار میں اضافہ کیا ہے۔
عورت سے اگر علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں تک سفر کرتی ہے۔ معاشرے کی ترقی خواتین کے تعمیری کردار کے بغیر ممکن نہیں۔ پاکستانی خواتین نے دنیا کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔سپیکرپنجاب اسمبلی
بجلی کےبھاری بل فنکار برادری بھی بولنے پر مجبور
جولائی 10, 2024پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کا معاملہ
مئی 18, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شاہ محمودقریشی اڈیالہ جیل سےلاہورمنتقل
جولائی 8, 2024 -
بیساکھی : 3 ہزار بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
اپریل 15, 2024 -
3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
اکتوبر 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔