خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار

0
22

خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔
خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آگئی۔پشاورمیں کئی دن بعداےکیوآئی 100 سےگرنے سے96 ریکارڈ کیاگیا۔
گزشتہ24گھنٹےمیں سب سےزیادہ کالام میں 55ملی میٹربارش ریکارڈ، دیر بالا میں46،چترال اورپاراچنارمیں8ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔مالم جبہ میں3 ،پشاوراوربنوں میں 2ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔
بارش کےبعدپشاورکی فضائی آلودگی میں بھی واضح کمی آگئی جس ایئرکوالٹی انڈیکس100سےبھی نیچےگرگیا۔

Leave a reply