خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

0
2

بارشیں ہی بارشیں ، خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس سلسلے میں حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا،کشمیر،اسلام آباد،پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخوا کےبیشتراضلاع میں بارش کی متوقع ہے۔ دیر،چترال، سوات، کوہستان،شانگلہ اوربٹگرام میں بارش کی توقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورحبس برقراررہنےکامکان ہے۔

Leave a reply