پشاور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، ون ویلنگ اور تیزگاڑی چلانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند رات اور عید کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، اندھی گولی کسی کی جان لے سکتی ہے یا کسی کو عمر بھر کی معذوری سے دوچار کرسکتی ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر کے پیش نظر ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔