خیبر پختونخوا میں کوڑے دانوں سے (ن) لیگ کے فارم 45 ملے ہیں، مریم اورنگزیب
خیبر پختونخوا میں کوڑے دانوں سے (ن) لیگ کے فارم 45 ملے ہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ایک مہم چلائی گئی کہ الیکشندیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ایک مہم چلائی گئی کہ الیکشن نہیں ہو رہے ہیں، مسلم لیگ ن بھاگ رہی ہے، الیکشن کی پوری کارروائی پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تھا، الیکشن والے دن کسی جماعت نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔
الیکشن پر وائٹ پیپرا قوم کے سامنے رکھیں گے۔
سوشل میڈیا پر پہلے فارم 45 پھیلائے گئے، تحریک انصاف کے لوگوں نے اصلی فارم 45 کے بجائے ٹی وی کے اسکرین شاٹس جمع کرائے ہیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ ہمارے پاس موجود فارم 45 جعلی ہوں، خیبر پختون خوا میں کوڑے دانوں سے مسلم لیگ ن کے فارم 45 ملے، الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر لوڈ فارم 45 ہی اصلی ہے، یہ فتنہ اور سازشی گروہ ہے۔
پی ٹی آئی نے ڈیجیٹل دہشت گردی
پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ یہ ڈیجٹل دھاندلی کی جارہی ہے، پی ٹی آئی نے ڈیجیٹل دہشت گردی کی ہے، جعلی فارم 45 بڑی تعداد میں اگر دھاندلی ہوتی تو کیا ہمارے بڑے رہنما ہارتے؟
عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں آپ کی اکثریت ہے تو کیا وہاں دھاندلی نہیں ہوئی؟ آپ امریکا سے مدد کی اپیل کررہے ہیں۔اپلوڈ کیے گئے ہیں
مسلم لیگ ن کے مطابق صرف ابتدائی 15 فیصد نتائج پر پاکستان تحریک انصاف کے گوہر خان نے کہا کہ ہم حکومت بنانےجارہے ہیں، بیان کے چندگھنٹوں بعد بیرسٹر گوہر نےکہا ہم ہار رہےہیں، اس لیے حکومت نہیں بناسکتے۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔