درآمدات میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی

0
15

سالانہ بنیادوں پردرآمدات میں اضافہ ہواہے،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری تک 36ارب 17کروڑ سےزائدکے مصالحے درآمد کئےگئے،سالانہ بنیادوں پردالوں کی درآمدمیں 18.91فیصداضافہ ہوا،7ماہ میں 18لاکھ 86ہزارمیٹرک ٹن سےزائدپام آئل درآمدکیاگیا،پام آئل کی درآمدی لاگت524ارب 27کروڑ روپےسے زائدرہی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ 7ماہ میں 101ارب روپےسے زائد کی چائےمنگوائی گئی،7ماہ میں 28ارب 72کروڑروپےسےزائدکےخشک میوہ جات منگوائےگئے،خشک میوہ جات کی درآمدمیں سالانہ بنیادوں پر 117فیصد اضافہ ہوا۔

Leave a reply