دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں

0
12

دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔
فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 لاکھ کیوسک تک پہنچ گئی، خوازہ،خیلہ،چکدرہ اورمنڈاہیڈورکس کےمقام پر دریائےسوات معمول کےمطابق بہہ رہاہے۔
فلڈسیل کی تفصیلات میں کہاگیاہےکہ دریائےسوات میں چکدرہ کےمقام پرپانی کابہاؤ15ہزار462کیوسک ریکارڈجبکہ دریائےسوات میں منڈاہیڈورکس پرپانی کابہاؤ3ہزار144کیوسک ریکارڈکیاگیا۔

Leave a reply