دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونسا؟قرض دارممالک کی فہرست جاری

0
12

دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونساہے؟عالمی معاشی اداروں نے سال 2025کی فہرست جاری کردی۔
عالمی معاشی اداروں کی رپورٹ کےمطابق مختلف ممالک کےمجموعی قرض ،جی ڈی پی کےمقابلےمیں قرض کےتناسب اور کئی صورتوں میں پبلک و حکومتی قرض دونوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
رپورٹ کےمطابق رواں سال سب سےزیادہ مقروض ملک دنیاکاترقی یافتہ ملک جاپان ہےجوسب سےزیادہ قرض لینےوالےممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجودہے،سال 2025میں جاپان کا قرض جی ڈی پی کے 242 فیصد ہونے کا امکان ہے۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق مقروض ممالک کی فہرست میں امریکا،اٹلی،سنگاپور،فرانس،مالدیپ ،یونان اورسوڈان بھی پہلےدس نمبروں میں شامل ہیں۔جبکہ پاکستان دنیا کے صفِ اول قرض دار ممالک کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔

Leave a reply