دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی، پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق راجہ رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے معاون وکیل عدالت کے سامنے پیش، رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں ، ریکارڈ ان کے پاس موجود نہیں ہے، آپ نے بھی تو دلائل دینے ہیں ، اپنے فائنل کرلیں۔
میں اپنے دلائل کےہے دس سے پندرہ منٹ لوں گا ، ایک بجے تک رضوان عباسی عدالت کے سامنے ہر حال میں اپنے دلائل دیں ، ایک بجے تک ویڈیو لنک کے ذریعے دلائل لازمی دیں ، عدالت کا آج کے دن عدت نکاح میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ دینے کا عندیہ، عدالت نے کیس کی سماعت میں ایک بجے تک کا وقفہ کردیا
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔