دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

0
73

پاکستان ٹوڈے: حارث اور حسن علی کی ٹیم میں واپسی،قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئر لینڈ اور دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق قومی سلیکٹرز وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال افضل نےٹیم کا اعلان کیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے بعد کیا جائے گا۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 10 سے 14 مئی تک جبکہ انگلینڈ کے خلاف 22 سے 30 مئی تک کھیلی جائے گی

Leave a reply