
آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرلیا۔
رپورٹ کےمطابق آسٹریلیاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئے قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوبنائےجانےکاامکان ہے، جبکہ فخر زمان، شاداب خان اور افتخار احمد کوٹیم میں شامل نہ کرنےکاامکان ہے۔
بائیں ہاتھ کےبلےبازفخرزمان فٹنس کاشکارہیں جس کی وجہ ان کوٹیم میں شامل نہ کیےجانےکاامکان ہے، شاداب خان کی ناقص فارم انہیں سکواڈ سے باہر کرواسکتی ہے جبکہ افتخار احمد کی شمولیت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے سینئرکرکٹرز بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام کروایا ہے۔
بورڈ کا موقف ہے کہ تینوں کرکٹرز کو ڈراپ نہیں بلکہ آرام کروایا گیا ہے تاکہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کم بیک کرسکیں۔
دورہ آسٹریلیا میں اسپنر شاداب خان کی جگہ سفیان مقیم اور مہران ممتاز کو شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ کامران غلام، قاسم اکرم، عرفات منہاس اور یاسر خان بھی پلئینگ الیون میں جگہ بناسکتے ہیں۔
بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےہرادیا
فروری 23, 2025پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اکتوبر 3, 2024 -
فوادچودھری کوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 9, 2024 -
خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔