دورہ ویسٹ انڈیز:ون ڈےاسکواڈامریکاروانہ

0
4

دورہ ویسٹ انڈیزکےلئےپاکستان ون ڈےاسکواڈمیں شامل کھلاڑیوں کی امریکاروانگی۔
تفصیلات کےمطابق بابراعظم ،محمد رضوان ،نسیم شاہ اورعبداللہ شفیق امریکامیں اسکواڈکوجوائن کریں گے،امریکامیں ٹی ٹوئنٹی سیریزکےبعدپاکستان ٹیم ویسٹ انڈیزجائےگی،پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان 3ون ڈےمیچزکی سیریزٹرینیڈاڈمیں کھیلی جائےگی۔
پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان ون ڈےسیریزکاآغاز8اگست سےہوگا۔

Leave a reply