
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔
دیوالی کےموقع پرہندوبرادری کومبارکباددیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دیوالی کے تہوار پر ہندو بھائی بہنوں کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔ دیوالی کی خصوصی تقریب میں ہندو خاندانوں کو مدعو کیا گیا ۔ ملکر خوشی ہوئی۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ 20 دسمبر کو اقلیتوں کی’ سپیشل منیاریٹی کارڈ‘ کا اجراء کر رہے ہیں۔محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ’ مینارٹی ورچوئل پولیس اسٹیشن‘ بھی قائم کررہے ہیں۔
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سڈنی فائرنگ واقعہ ،ہلاک افرادکی تعداد16ہوگئی
دسمبر 15, 2025 -
روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ
جولائی 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














