
نئی دہلی:(پاکستان ٹوڈے) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ انتخابی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپوزیشن کے دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیاگیا، وزیر اعظم نریندر مودی مٹھی بھر ارب پتیوں کی مدد سے لوک سبھا الیکشن کا میچ فکس کر رہے ہیں۔
کانگریس رہنما راہول گاندھی کا انتخابات میں مودی سرکار پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا۔ اپوزیشن جماعتوں کو انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ سے محروم کیا جارہا ہے ، مودی سرکار انتخابات سے قبل میچ فکسنگ کر کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے لئے راہ ہموار کر رہی ہے۔
انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کی جاری ہے ، یہ کوئی عام انتخاب نہیں ہے بلکہ آئین، جمہوریت کو بچانے کی لڑائی ہے ، اگر عوام نے انصاف کے ساتھ ووٹ نہیں دیا تو میچ فکسر جیت جائے گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
جولائی 15, 2024 -
پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا
اپریل 22, 2025 -
یوٹیوب شارٹس میں اب 3 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کرنا ممکن
اکتوبر 5, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔