
الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔
وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ کےروح پروراجتماعات ہوں گے،اسلام آبادمیں نماز جمعہ کاسب سےبڑااجتماع فیصل مسجد میں ہوگا،نمازجمعہ کےخطبات میں علمائےکرام ،مشائخ اورمذہبی اسکالرروشنی ڈالیں گے۔نمازجمعہ میں وطن عزیزکی سلامتی،استحکام اورخوشحالی کےلئےخصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔
دوسری جانب صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی جمعۃ الوداع کےموقع پرمساجدمیں خصوصی انتظامات کئےگئےہیں،سیکیورٹی کےبھی سخت انتظامات کئےگئےہیں،لاہورمیں سب سےبڑااجتماع بادشاہی مسجدمیں ہوگا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عطااللہ تارڑنے پرسنل سٹاف آفیسر مقرر کردیا
اپریل 23, 2024 -
قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
مارچ 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔