رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور

رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نے حمزہ شہبازشریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
رمضان شوگرمل ریفرنس کی منتقلی کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے کی۔ وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔
سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی جانب سےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکی گئی،جس کوعدالت نےمنظورکرلیا۔
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ریفرنس کو اینٹی کرپشن عدالت میں منتقل کیا جائے، اینٹی کرپشن کی عدالت میں نیب ریفرنس کو منتقل کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
بعدازاں عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےلاہور پہنچنے کا اعلان کردیا
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مئیرکراچی مرتضی وہاب، مسائل کا فقدان ہے اتنا بڑا شہر ہے۔
مارچ 21, 2024 -
مٹی کے برتنوں میں پکوان تیار
مارچ 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














