رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی

0
135

رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف سماعت ہوئی۔
حمزہ شہبازکے وکیل کی جانب سےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دی گئی جس کوعدالت نےمنظورکرلیا۔
عدالت نےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں پروکلاسےدلائل طلب کرلئے۔
بعدازاں اینٹی کرپشن عدالت نےسماعت 20جنوری تک ملتوی کردی۔

Leave a reply