
رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ،پاکستان میں دیکھناممکن نہیں ہوگا۔
محکمہ موسمیات کےمطابق رواں سال کاپہلاسورج گرہن یورپ،ایشیا،شمال امریکا ،جنوبی امریکااور بحراوقیانوس کےکچھ حصوں میں دیکھاجائےگاجبکہ پاکستان اوربھارت میں سورج گرہن دیکھناممکن نہیں ہوگا۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کاآغازدوپہرایک بج51منٹ پرہوگا، جزوی سورج گرہن 3بج کر47منٹ پراپنےعروج پرہوگا،پاکستانی وقت کےمطابق5بج کر44منٹ پرسورج گرہن اختتام پذیرہوگا۔
طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 21, 2026پنجاب میں 96 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
جولائی 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈیمزفنڈکیس:عدالت نےحکومت اورواپڈاسےمعاونت طلب کرلی
اکتوبر 9, 2024 -
حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
فروری 26, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














