
انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی 6 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔
کاروبارکےاختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔182 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 211 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 59 کروڑ 24 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 76 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,275 جبکہ کم ترین سطح 77,817 پوائنٹس رہی ۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور میں رات گئے ٹریفک حادثہ
مارچ 11, 2024 -
زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی
ستمبر 17, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














