
پاکستان ٹوڈے: اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح 72 ہزار 593 کی حد تک پہنچی ۔
تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری سیشن میں اتارچڑھاؤ رہا ۔ ہنڈرڈانڈیکس 80 پوائنٹس کی کمی سے 71 ہزار 971 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 386 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 171 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 190 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 75 کروڑ 80 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 25 ارب 45 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 72,593 جبکہ کم ترین سطح 71,700 پوائنٹس رہی
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عاطف اسلم کے مداحوں کیلئے خوشخبری۔
مئی 7, 2024 -
ہتک عزت 2024ء بل کا پنجاب اسمبلی سے منظوری کا معاملہ
مئی 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














