
روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدگراوٹ کاشکارروپیہ مزید تگڑا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.66 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 485 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 225 پوائنٹس پر بند ہوا ۔دن بھر مجموعی طور پر 439 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔235 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 142 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 43 کروڑ 43 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 20 ارب 36 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,434 جبکہ کم ترین سطح 77,926 پوائنٹس رہی ۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مرسیڈیز کی بغیر ڈرائیور آٹوڈرائیو کار متعارف
اپریل 28, 2025 -
ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
فروری 25, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














