انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 36 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278روپے 33 پیسے پر بند ہوگیا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھ کر 279 روپے 54 پیسے کا ہوگیا۔
ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
فروری 4, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الحمرا میں بین الاقومی ماس تھیٹر فیسٹیول سج گیا
مئی 9, 2024 -
صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
اکتوبر 25, 2024 -
ظلِ ہما اپنی ماں ملکہ ٔ ترنم نور جہاں کی تصویر تھیں
مئی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©