رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر بیان

0
63

تفصیلات کے مطابق نو مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے, اس بات کا افسوس ہے کہ نو مئی کے مجرموں کو عدالتی نظام اب تک سزا نہیں دے سکا۔

نو مئی ایک ایسی گرہ ہے جو جب تک نہیں کھلے گی اس وقت تک سیاسی استحکام نہیں ہو سکے گا، ایک سال گزر جانے کے بعد ہمارا مطالبہ ہے کہ اس کے ملزمان کو مجرم بنایا جائے۔

اور عدالتی انصاف کے ساتھ جو بے گناہ ہیں ان کو سیاست کرنے کی اجازت دی جائے، نو مئی کا واقع کسی صورت بھلایا نہیں جا سکتا۔

Leave a reply