رہنماپی ٹی آئی اعجازچودھری کی طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل

0
2

رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کی جیل میں اچانک طبیعت بگڑگئی ،اُنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
سابق سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ رہنماتحریک انصاف اعجازچودھری کےپتےمیں تکلیف ہوئی جس کےباعث سابق سینیٹرکورات گئےپی کےایل آئی میں داخل کرایاگیا۔
ذرائع کابتاناہےکہ پی کے ایل آئی میں اعجاز چودھری کے پتے کا آپریشن کیا جائے گا۔جس کےلئے رہنماتحریک انصاف کوہسپتال میں داخل کرلیاگیاہے۔

Leave a reply