ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی

0
51

پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔
کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کےلئے کی گئی ہے،اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے،اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔
کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔

Leave a reply