پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی سے دوران اسنیپ چیکنگ معصوم بچوں کے اغواء میں ملوث ملزم محمد عمر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملزم قصبہ کالونی سے 4 سالہ معصوم بچی اقرا ءکو بہلا پِھسلا کر اپنے ساتھ لے جا رہا تھا جسے پاکستان رینجرز(سندھ) نے دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کرکے بچی کو بازیاب کرا لیا۔
ابتدائی تفتیش کےدوران ملزم نےقصبہ کالونی سے 4 معصوم بچوں کو اغوا کر کے ناظم آباد نمبر 7میں عمران نامی شخص کو فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
بازیاب کرائی گئی بچی کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔