سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کی ہدایت دی

0
80

پاکستان ٹوڈے: سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات دی ہیں کہ جے یو آئی ف کے سربراہ کے ساتھ بد اعتمادی کی فضا کو کم کرتے ہوئے ان کے تحفظات کو جلد از جلد دور کیا جائے۔

حکومت نے سلامتی سے متعلق اداروں کمپنیوں کے سوا تمام سرکاری کمپنیاں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا
منافع بخش ہوں یا خسارے میں سب بیچا جائے گا۔

وزیر اعظم حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ ایک طویل عرصے کے بعد اعتراف

 

Leave a reply