سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کی ہدایت دی

پاکستان ٹوڈے: سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات دی ہیں کہ جے یو آئی ف کے سربراہ کے ساتھ بد اعتمادی کی فضا کو کم کرتے ہوئے ان کے تحفظات کو جلد از جلد دور کیا جائے۔
حکومت نے سلامتی سے متعلق اداروں کمپنیوں کے سوا تمام سرکاری کمپنیاں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا
منافع بخش ہوں یا خسارے میں سب بیچا جائے گا۔
وزیر اعظم حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ ایک طویل عرصے کے بعد اعتراف
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا ؟؟
مارچ 2, 2024 -
ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں،وزیراعظم
جولائی 12, 2025 -
یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
اگست 26, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














