سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ
سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ٹیسٹ میچ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی کیلئے فیس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔
سابق چیئرمین پی بی سی خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ میچ فیس میں اضافہ کیا جائے کیونکہ زیادہ میچ فیس نہ دی گئی تو کرکٹرز ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دیں گے اور وہ ریٹائرمنٹ لینا شروع کر دیں گے۔
خالد محمود نے کہا کہ پیسوں کی وجہ سے لیگز کرکٹ کی کشش بڑھتی جا رہی ہے، کروڑوں روپے ملتے ہیں، جب فاسٹ بولرز کو صرف چار اوور کرنا ہوں تو ٹیسٹ میں وہ اسی وقت دلچسپی لے گا جب اس کو زیادہ پیسہ ملے گا۔
کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کے لیے بچانا ہے تو بورڈ کو حکمت عملی بنانا ہو گی، بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کی تنخواہیں زیادہ ہو سکتی ہیں تو کرکٹرز کو زیادہ پیسے کیوں نہیں دیے جا سکتے؟
سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ
سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 2025چیمپئنزٹرافی کےفزیکل ٹکٹس کی فروخت کاآغازآج سےہوگا
فروری 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسا فیچر متعارف
مئی 21, 2024 -
خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔