سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پریس کانفرنس کا معاملہ
راولپنڈی :(پاکستان ٹوڈے) سابق کمشنر راولپنڈی کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نے طلب کر رکھا تھا
لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انکی کونسل عدالت میں پیش، لیاقت علی چٹھہ سے نوٹس پر جواب جمع کروا دیا گیا
سوئیاں والا حافظ آباد میں موجود ہوں ۔ سابق کمشنر راولپنڈی کا جواب، میرے خلاف دو انکوائریاں چل رہی ہیں ابھی پیش نہیں ہو سکتا ۔ ایک انکوائری الیکشن کمیشن اور دوسری محکمانہ طور پر چل رہی ۔ میری کونسل پیش ہو کر مزید وضاحت کرے گی ۔ لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انکے وکیل راجہ حسیب سلطان نے وکالت نامہ جمع کروا دیا
درخواست پر آئندہ سماعت 20 اپریل کو ہو گی، سابق کمشنر راولپنڈی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے 22 اے کی درخواست دائر کی تھی، درخواست زیب فیاض ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی
درخواست میں سی پی او راولپنڈی اور چوکی انچارج سول لائنز کو فریق بنایا گیا تھا، تھانہ سول میں درخواست دینے کے باوجود مقدمہ درج نہیں کیا گیا، سابق کمشنر راولپنڈی نے پریس کانفرنس کر کے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے، سابق کمشنر نے 17 فروری کو پریس کانفرنس کی اور رو پوش ہو گئے، درخواست گزار
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انسانی سمگلنگ کیس:صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
جون 11, 2024 -
سکولوں میں25مئی سے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
مئی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔