سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

0
31

سال کےآخری دن پاکستان سٹاک  ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔
سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
خیال رہے سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دن بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی تھی اور 100 انڈیکس میں 3907 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔

Leave a reply