سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق

0
145

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں خسرے کی وبا پھیلنے سے دو بچے جاں بحق
دونوں بچے خسرہ کی ویکسین نہ لگنے سے جانبحق ہوئے
جانبحق ہونے والےدونوں بچے چندو رام اور ھری رام دونو ں سگے بھائی تھے اور رتوکوٹ کے رہائشی تھے
بچوں کے والد گویند کا کہنا تھا دونوں بچے خسرہ کے مرض میں مبتلا تھے
سانگھڑ میں خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اگر وئکسین نہ لگائی گئی تو زیادہ نقصان ہونے کا خدشہ ہے

Leave a reply