سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

0
35

سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی گہرائی 18کلومیٹرتھی جبکہ مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

Leave a reply