سردہواؤں کا راج،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی، بارش کی پیشگوئی

0
6

سردہواؤں کا راج برقرار،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں برفباری اور بارش کا امکان ہے۔

Leave a reply