سرچ انجن گوگل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقعہ پراپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا

0
73

پاکستان ٹوڈے: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کر رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ میزبان امریکا اور کینیڈا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور پاپوا نیو گینی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ امریکا کے خلاف 6 جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 9 جون سے شروع ہوگا۔

Leave a reply