طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ۔ اسلام آباد کے سرکاری پرائمری سکولوں میں بچوں کیلئے دوستانہ پالیسی متعارف ۔
طلبا پر بوجھ کم کرنے کے لیے سرکاری پرائمری سکول یکم اگست سے بچے سکول بیگ نہیں اٹھائیں گے، نئی پالیسی ہے تحت بچے سکول کی کتابوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے کلاس رومز میں کیبن فراہم کئے جائیں گے۔
اس اقدام کا مقصد بھاری سکول بیگز کا وزن کم کرنا، طلبا کے لیے صحت مند اور خوشگوار سیکھنے کے تجربے کو فروغ دینا ہے۔ یہ فیصلہ والدین اور طلبا دونوں کے لیے ایک خوش آئند اقدام ہے، نئی پالیسی یکم اگست سے نافذ العمل ہو گی۔
اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں ضروری انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
نومبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب بھرمیں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 22, 2024 -
ایس سی اوکےاجلاس کی صدارت کرناایک اعزازہے،وزیراعظم
اکتوبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔