
سرکاری پیسےپرتشہیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔
درخواست تحریک انصاف کےرہنماراجہ بشارت نےدائرکی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ذاتی تشہیر کی ۔عدالت نے 22ستمبر 2022 کو سرکاری پیسہ سے تشہیر پر پابندی لگائی تھی،مریم نواز کی ذاتی تشہیر عدالتی فیصلہ کی خلاف ورزی ہے۔مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیاجائے ۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جائے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 الزامات خارج
مارچ 14, 2024 -
طبی ماہرین کا کینسر کی نئی دوا تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 2024 -
ریٹائرڈججزکی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی:عدالت نےحکم جاری کردیا
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔