امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلناشروع ہوگئیں،جنہوں نےراستے میں آنےوالی ہرچیزکوتہس نہس کردیا۔
مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے،درخت جڑسےاکھڑکرسڑکوں پرگرگئے۔
سمندری طوفان اورہواؤں کی وجہ سے تقریباً30افرادبجلی کی سہولت سےمحروم ہوگئےہیں،متاثرہ علاقوں میں 1100 سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔
امریکی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بلاوجہ گھر سے نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔ساحلوں پر جانے پر پابندی ہے جب کہ ماہی گیروں کو واپس بلالیا گیا۔تمام ایمرجنسی اداروں کوالرٹ جاری کردیاگیا۔
لندن:ہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل
جنوری 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 2024 -
دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
اکتوبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔