سمندری طوفان ملٹن امریکاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
سمندری طوفان ملٹن امریکاکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیابیشترپروازیں منسوخ کردی گئیں۔
سمندری طوفانا ملٹن امریکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکرانےسےلاکھوں لوگ متاثرہوگئے،ہزاروں افرادبےگھرہوگئے،طوفان ساحل سے ٹکرانے سےطوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث بیشتر شہری نقل مکانی کرچکے ہیں، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے شہریوں کو خبردار کرتےہوئے کہاکہ فلوریڈا کی سو سالہ تاریخ میں یہ سب سے بڑا طوفان ہے، ملٹن طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے، سب نے ملکر طوفان کا مقابلہ کرنا ہے، طوفان کے بعد انفراسٹرکچر کی بحالی پر بھی کام کرناہوگا۔
ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔