سموگ میں کمی: کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری

0
102

سموگ میں کمی کےباعث پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فضائی آلودگی اورسموگ میں اضافہ کےباعث مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کے خدشہ کےپیش نظرپنجاب حکومت نے24نومبرتک صوبےبھرکےسکول بند کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاتھا،جبکہ سموگ میں کمی کی وجہ سےحکومت نےکل سے راولپنڈی ،جہلم،اٹک اورچکوال کےسکول کھولنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق کل سےان اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کےمطابق بحال ہونگی۔

Leave a reply