سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبرپر

سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر موجود ہے،شہریوں کو ماسک پہننےکی ہدایت کی گئی ہے۔
حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار ہے۔ لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد 1254تک جاپہنچا،آلودگی کےاعتبارسےنئی دہلی دنیاکادوسراآلودہ ترین شہرہے۔
سموگ کی وجہ سے لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن میں 31 جنوری تک شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ادھر بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے آج سے 17نومبر تک بند رہیں گے جب کہ شیخوپورہ،گجرات، جھنگ، قصور، سیالکوٹ، نارووال اور ملتان سمیت چاروں ڈویژنز کے 18 اضلاع میں کلاسز آن لائن ہوں گی۔
محکمہ موسمیات کےمطابق لاہورمیں ہواکی رفتارنہ ہونےکےبرابرہے،ہوامیں تیزی یابارش ہونےتک لوگ بیمارہوتےرہیں گے۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق نجی و سرکاری اداروں میں 50 فیصد ’ورک فرام ہوم ‘ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
جولائی 23, 2024 -
توشہ خانہ ٹوکیس:پراسیکیوشن نےدلائل کیلئے وقت مانگ لیا
ستمبر 26, 2024 -
پنجاب میں دفعہ 144نافذ:ہرقسم کےجلسے،جلوس پرپابندی عائد
فروری 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔