سنتوش ہمیشہ کیلئے موت کی آغوش میں سو گیا

0
92

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے42 برس بیت گئے۔  مایہ ناز فنکارسنتوش نے 11 جون 1982 کو وفات پائی۔

انہیں زندگی میں متعدد بار نگار ایوارڈز ، جبکہ بعد ازمرگ حکومت ِپاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

سنتوش نےاپنی بہترین اداکاری اور پرکشش شخصیت کی بنا پر ایک عہد کو اپنا مداح بنائے رکھا۔سنتوش کمار کے فنی سفر کے بارے میں دیکھتے ہیں

Leave a reply