(پاکستان ٹوڈے) سندھ کے جیلوں سولر پینل لگائے جائیں گے ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا اعلان
تفصیلات کے مطابق قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل کئے جائیں گے، جیلوں میں 80 کلو واٹ سے 300 کلوواٹ کے سولر سسٹم نصب کئے جائیں رہے ہیں، صوبائی وزیر کراچی سینٹرل، وومین اور لاندھی جیل کو سولر پر منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے، سکھر، لاڑکانہ،شکارپور،جیکب آباد کی جیلوں کو سولر منتقل کیا جائے گا۔
لاڑکانہ اور سکھر وومین جیل بھی سولر منتقل کیا جائےگا ، دوسرے مرحلے میں حیدرآباد، میرپورخاص، بدین، سانگھڑ، خیرپور، گھوٹکی، شکارپور کے جیلوں کو سولر پر منتقل کیا جائےگا، بچہ و خواتین جیل میں مشینری اور کلاس رومز کو بھی سولر پر منتقل کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔