سنگجانی جلسہ کیس،پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری

0
6

عدالت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےسنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےسنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نےعمرایوب،زین قریشی،زرتاج گل اورعلی بخاری کی عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دیا۔

Leave a reply