سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے خلاف کیس

0
87

(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس، سماعت شروع

جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے،

پی ٹی آئی وکلاء، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور دیگر فریقین کے وکلاء عدالت میں پیش۔

Leave a reply