سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسامہ گجر کا ایوان میں اظہار خیال

0
100

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لیہ کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کا ساتھ دیا

لاہور ۔وزیر اعلی نے ایئر ایمبولینس کا اعلان کیا گزارش میں لیہ کے ڈی ایچ کیو میں سادہ ایمبولینس دیں، لاہور اور لیہ کا ٹیکس ایک جیسا مگر سہولیات برابر نہیں ہے ۔

ایوان میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما سردار سرفراز ڈوگر کا اظہار خیال، حکومتی ارکان بجٹ کی بجائے وزیر اعلیٰ کو خوش کرنے کے لیے تقریر کر رہے ہیں، پنجاب میں 62فیصد لوگ کاشکاری سے وابستہ ہے

لاہور ۔کسانوں کے لئے بجٹ میں کوئی ریلیف نہیں رکھا گیا، ایئر ایمبولینس کی بجائے تحصیل ہیڈ کوارٹر میں ادویات فراہم کی جائیں۔

Leave a reply