سنی اتحاد کونسل کے ندیم قریشی کی ایوان میں گفتگو

0
83

پورے صوبے میں پتنگ بازی جاری ہے, ڈور اور پتنگیں بنانے والوں کو پکڑنے کی بجائے معصوم بچوں کو پکڑا جارہا ہے,

ان بچوں پر ایف آئی آرز دی جاتی ہیں ، کیا وجہ ہے کہ پنجاب کی پولیس سے تمام لوگ متنفر تھے, کیا وجہ سے پنجاب پولیس کا استعمال ایسے کیا جارہا ہے, کیا وجہ ہے پولیس مجرموں کو گرفتار کرنے کی بجائے عام لوگوں کو گرفتار کررہی ہے

مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن خان بہادر ڈوگر نےپنجاب اسمبلی میں حلف اٹھا لیا, سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے خان .بہادر ڈوگر سے حلف لیا, خان بہادر ڈوگر کے حلف کے دوران اپوزیشن ارکان کا شور شرابا

رانا شہباز کا ایوان میں اظہار خیال, آٹھ فروری کو ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا

.آر اوز کو درخواستیں دلوائی گئی ہیں, کہا جارہا ہے کہ آپ کی یہ سیٹیں بھی واپس لے لی جائے گی

کل ہمارے ایک ایم این اے گوجرانوالہ سے جیتے تھے ان کو جتا دیا گیا, ایک مرتبہ ادھر بکسے خود منگوا کر چیک کرلے, سب سے ووٹ بیس بیس ہزار زیادہ ملے گے

 

Leave a reply